All Library resources are free to download, use and remix (learn more)

انٹرنیٹ بندشوں کے وقت قابل تصدیق میڈیا کو برقرار رکھنا

انسانی حقوق کے محافظین ، تفتیش کار ، محققین ، اور صحافی اکثر گواہوں کی جانب سے دیئے گئے دستاویزات پہ انحصار کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی اور ان کی اطلاع دیتے ہیں اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ  صحیح معلومات پر کام کررہے ہیں ، صارفین ان دستاویزات کی تصدیق اور توثیق کرنے کے لئے اقدامات کرتے ہیں جو انھیں موصول ہوتے ہیں ، جو ایک ایسا عمل ہے جس میں نہایت ہی محنت اور وقت لگتا ہے۔

بحیثیت دستاویزکار، آپ  دستاویزات کی توثیق اور تصدیق دوسروں کے لئے آسان بنانے کے لئے آپ بہت سادہ چیزیں