All Library resources are free to download, use and remix (learn more)

انٹرنیٹ یا کمپیوٹر کے بغیر فون میڈیا کا بیک اپ (Back-up) بنانا

بیک اپ )Back-up( اس بات کی یقین کرنے کے لئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے کہ اگر آپ کا آلہ ضبط ہوجاتا ہے تو غلطی سے آپ کے ڈیٹا اور دستاویزات کو حذف ، خراب ، یا گم نہیں کیا جا سکتا ۔ انٹرنیٹ بند یا سست روی کے دوران ، آپ اپنا باقاعده کلاؤڈ بیک اپ نہیں چلا پائیں گے یا اپنی دستاویزات کو کسی محفوظ جگہ پر نہیں بھیج سکیں گے ۔ ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ کمپیوٹر پر آف لوڈ کرنا بیک اپ کا ایک طریقہ ہے ، لیکن چونکہ اکثر لوگوں کو اس تک رسائی حاصل نہیں ہوتی ہے ، لہذا کمپیوٹر انٹرنیٹ بندش کے دوران اپنے میڈیا سے بیک اپ حاصل کرنے کے لئے کچھ اختیارات اور نکات یہ ہیں۔