All Library resources are free to download, use and remix (learn more)

انٹرنیٹ بندشوں کے دوران دستاویزسازی ایک بلاگ سیریز

اپنے کام کے ذریعے ہم نے ان کارکنوں سے جنہوں نے انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کا تجربہ کیا ہے کچھ مفید نکات انٹرنیٹ بند کے دوران ویڈیو دستاویزات بنانے کے حوالے سے سیکھے ہیں جو ہم اس سلسلے میں شیئر کر رہے ہیں

ہم نے انھیں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ذہن میں رکھتے ہوئے لکھا ہے ، لیکن ان نکات کو آئی فونز پر بھی لاگو کیا جاسکتا ہے۔

کچھ حکمت عملیوں میں پیشگی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے )اور انٹرنیٹ تک رسائی( ، لہذا یہ بہتر ہوگا کہ آپ ان حالات کا شکار ہوجانے سے پہلے ان اقدامات کا جائزه لیں اور ان اقدام کو نافذ کریں اس سے پہلے کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ نہ ہو اور آپ کو دستاویزات کی ضرورت پڑے۔کسی بھی سبق کی ایک کاپی محفوظ رکہے تاکہ آپ ان کا حوالہ دے سکیں یا بند کے دوران ان کا اشتراک کرسکیں۔اور آخر کار ، اپنے روزمره کے کام میں ان تکنیکوں اور طریقوں پر عمل کرنا شروع کریں تاکہ آپ بحران کی صورتحال میں پڑنے سے پہلے آپ جبلتی طور تیار ہو